11th) HAUNTED PLACES OF PAKISTAN - Kalabagh Dam (Punjab):-
Locals around the area
claim that a woman is seen, wandering around at night. She is small in height,
enormous, and with very long hair. If people gaze at her too long, it is said that
she attacks the one gazing at her.
کالا باغ ڈیم کے علاقے
میں جنات کا زبردست بسیرا ہے کچھ لوگوں کے خیال میں اسی وجہ سے وہاں ڈیم کی تعمیر
نہیں ہوپاتی
READ MORE @ HAUNTED PLACES OF PAKISTAN
HAUNTED PLACES IN NORTHERN SINDH
HAUNTED PLACES IN SOUTHERN SINDH
HAUNTED GRAVEYARDS OF PAKISTAN
اردو میں تفصیلاً
کالا باغ ڈیم کا علاقہ۔ 1960 بلکہ صدیوں سے:۔
یہا ں ایک چھوٹے قد کی عورت کو دیکھا گیا ہے جو اپنے
بال سلجھا رہی ہوتی ہے۔ جب کوئی انسان اسے گھور کر دیکھتا ہے تو وہ بہت تیزی کے
ساتھ دوڑتی ہوئی آتی ہے اور اس شخص پر حملہ کرتی ہے۔ کہتے ہیں کہ یہاں جنات کا
زبردست بسیرا ہے اور کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ شاید اسی
وجہ سے ڈیم کی تعمیر نہیں ہوپاتی۔

No comments:
Post a Comment